ایل پی جی بلیک میں فروخت کرنیوالوں نے 70 ارب روپے سے زائد کمائے، عرفان کھوکھرJanuary 30, 2023ویب ڈیسک0 مسئلہ حل نہ ہوا تو پھر ملک بھر میں ایل پی جی مکمل طور پر بند کردیں گے، چئیر مین ایل پی جی ایسوسی ایشن کا پریس کانفرنس سے خطاب