امریکہ نے بلوچ لبریشن آرمی کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیاJuly 2, 2019ویب ڈیسک0 امریکہ کے اس اقدام کے تحت دونوں تنظیمیں اب دہشتگرد تصور کی جائیں گی جبکہ ان تنظیموں کے تمام تر اثاثہ جات بھی منجمد کر دیئے جائیں گے