کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز نے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز کو تالے لگا دیےOctober 21, 2020ایوب ترین0 ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر یاسر اچکزئی کے مطابق اسپتالوں میں مریضوں کے لیے کوئی سہولت موجود نہیں جسکے باعث مجبوراٗ او پی ڈیز کو تالے لگا دیے