کراچی کے بڑے حصے کو گیس کی فراہمی معطلAugust 16, 2020ویب ڈیسک0 گیس سپلائی لائن میں بارش کے پانی بھر جانے کی وجہ سے خرابی کا سامنا ہے جس کی وجہ سے کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہے۔