ذی الحج کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید قرباں 12اگست کو ہوگیAugust 2, 2019ویب ڈیسک0 ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں چیف میٹرولوجسٹ ،علما اور ماہر فلکیات شریک ہیں۔