مہنگی ترین گاڑی کی سالگرہ کے موقع پر برف پر 45 ہزار قدم چل کر لوگو بنایا گیاMarch 25, 2020ویب ڈیسک0 لوگو بناتے وقت برف فنکار سائمن بیک کے ساتھ کمپنی کی چار گاڑیاں بھی موجود تھیں جن سے لوگو کا بیرونی دائرہ بنایا گیا۔