پشاور کےچڑیا گھرمیں نایاب برفانی چیتے”سوہنی” کی ہلاکت کا معاملہ سردخانے کی نذرAugust 3, 2019فاطمہ نازش0 خیبر پختونخوا کے محکمہ وائلڈ لائف نے اپنی ہی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سوہنی کی ہلاکت کو دل کے دورہ قرار دیکرانکوائری بند کردی تھی۔