پاکستانی ڈاکٹر نواز شریف کی صحت سے متعلق تصدیق کرنا چاہتے،اٹارنی جنرل کا خطFebruary 16, 2022ویب ڈیسک0 اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے برطانیہ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے معالج و دل کے سرجن ڈیوڈ آر لارنس کو ان کی صحت سے متلعق خط لکھ دیا۔