سب ٹھیک ہے تو بھارت ہمیں مقبوضہ کشمیر جانے کی اجازت دے، برطانوی آل پارٹیز کشمیر گروپFebruary 19, 2020طارق ملک0 پاکستان کے اقدامات سے ان کی مثبت سوچ نظر آتی ہے اور ہمیں امید ہے کہ بھارت بھی مثبت اقدامات کرے گا، ڈیبی ابراہمز