آئندہ مالی سال حکومت 1 ہزار 246 ارب روپے غیرملکی قرض لے گی۔ اندرون ملک سے 2 ہزار492 ارب روپے قرض لیا جائے گا۔
عمران خان کے دور حکومت میں گدھوں کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے، بلاول بھٹو
خیبرپختونخو کےاترقیاتی پروگرام کیلئے3سو70 ارب روپے رکھنے کی تجویز
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سود کی ادائیگیوں کیلئے 3 ہزار 60 ارب، تنخواہوں اور پنشن کیلئے 160 ارب، این ایف سی کے تحت ایک ہزار186 ارب، صحت کیلئے 30 ارب اور ہائیرایجوکیشن کیلئے 44 ارب مختص کیے ہیں
وزارت نےعالمی مالیاتی فنڈکومتبادل پلان دے دیا
رقم کی تقسیم کیلئے 4 مختلف کیٹیگریز طے کر لی گئیں
مہنگائی کی شرح 8 فیصد تک کرنے کی تجویز





