منظوری کے بعدصارفین پر ایک ماہ کیلئے 8ارب 37 کروڑ کا اضافی بوجھ پڑے گا
نیپرا درخواست پر آج سماعت کریگی ، کے الیکٹرک صارفین پر اضافے کا اطلاق نہیں ہو گا
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
قیمت میں اضافے کا اطلاق جولائی کے بلوں پر ہو گا ، کے الیکٹرک صارفین مستثنیٰ
ڈسکوز صارفین کیلئے 1 روپے 89 پیسے ، کے الیکٹرک کیلئے 2 رو پے 33 پیسے فی یونٹ مہنگی ہو گی
نیپرا نے بجلی کی پیداواری قیمت 6 روپے سے 22 روپے 95 پیسے فی یونٹ کر دی
پلان کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں مرحلہ وار اضافہ کیا جائے گا، ذرائع وزارت خزانہ
فیصلے کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہوگا
بجلی کی قیمت میں اضافہ نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا،نیپرا
بجلی ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی،نیپرا
فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کی گئی ،اطلاق صرف اکتوبر کے بلوں پر ہو گا
پن بجلی کا ٹیرف4 روپے 11 پیسے فی یونٹ ہوگیا
نیپرا ایکٹ میں ترمیم کے تحت حکومت کو اضافی سرچارج اور بجلی مزید مہنگی کرنے کا اختیار مل گیا
نیپرا کے مطابق سی پی پی اے نے 92 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی
عوام کا خون چوسنا موجودہ وزیر اعظم سے بہتر کوئی نہیں جانتا، ن لیگی رہنما












