کراچی میں آتشزدگی:50سے زائد باڑے جل گئے، درجنوں جانور جھلس کر ہلاکJune 4, 2020مونس سراج0 گزشتہ شب چلنے والی تیز ہواؤں سے آگ کی شدت اور پھیلاؤ میں اضافہ ہوا