کراچی میں ڈاکٹر فصیح عثمانی اور ان کے بیٹے کو قتل کردیا گیاOctober 9, 2019عاصم بھٹی0 مقتول کی اہلیہ کا ابتدائی بیان میں کہناہے کہ روز نماز فجر کی ادائیگی بعد ہم میاں بیوی واک کے لیئے جایا کرتے تھے لیکن ڈاکٹر فصیح نے آج جانے سے انکار کردیا تھا۔