محکمہ ہائر ایجوکیشن: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل کرلیاMay 27, 2021ویب ڈیسک0 صوبہ پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز 26 جون سے 12 ویں جماعت کے امتحانات منعقد کریں گے۔