جڑواں شہر بارش کی لپیٹ میں، نشیبی علاقوں میں پانی جمعAugust 8, 2025ویب ڈیسک0 ایف سکس، جی سیون، آئی ایٹ، فراش ٹائون، ٹھنڈا پانی، بحریہ انکلیو سمیت متعدد علاقوں میں بادل برسے، شہریوں کواحتیاط کی ہدایت