ہوشیار: ناران نیشنل ہائی وے آئندہ تین روز کے لیے بندAugust 16, 2021ویب ڈیسک0 آئندہ تین روز کے دوران ناران روڈ پر موجود ملبے کو ہٹانے کا کام کیا جائے گا، دیا مر انتظامیہ