سمندری طوفان ‘بائیپر جوائے’ کراچی سے 600 کلومیٹر دور، الرٹ جاریJune 12, 2023ویب ڈیسک0 طوفان 15 جون کو کیٹی بندر اور بھارتی ریاست گجرات کے ساحل سے ٹکرائے گا۔