بھارت میں سابق امریکی صدر باراک اوبامہ کیخلاف مقدمہ درجNovember 21, 2020ویب ڈیسک0 بھارتی وکیل نے موقف اختیار کیا ہے کہ براک اوباما نے قلم بند کی گئی اپنی یادداشت میں بھارتی رہنماؤں کی توہین کی ہے۔