ای الیون برساتی نالے کی چوڑائی کم کرنے کی منظوری سی ڈی اے نے خود دیAugust 3, 2021ویب ڈیسک0 گذشتہ ہفتے سیکٹر ای الیون میں بارش کے بعد شدید سیلاب کا پانی گھرں میں داخل ہوگیا تھا اور ایک خاتون اور اس کے بچے کی موت بھی واقع ہوئی تھی