کورونا: ایکسائز آفس کی شہریوں کو آن لائن سروسز استعمال کرنے کی ہدایتMarch 15, 2021ویب ڈیسک0 شہریں گاڑی کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کے لیے آن لائن سروسز استعمال کریں، ڈائریکٹر ایکسائز