عدم حاضری ، چیئرمین سینیٹ نے سیکرٹری داخلہ کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردیNovember 15, 2019نعمان مقصود0 چیئرمین سینیٹ نے کہا وزیراعظم تک پیغام پہنچائیں کہ سیکرٹری داخلہ کے خلاف ایکشن لیں،ایک سرکاری ملازم کی وجہ سے حکومت اور پارلیمان کے درمیان بداعتمادی پیدا کر رہا ہے۔