نسخے کے بغیر عوام کو اینٹی بائیوٹک دوائیں نہ دی جائیں،وزارت صحتApril 27, 2019نعمان مقصود0 وزارت صحت نے اینٹی بائیوٹک اور اینٹی بیکٹیریل دوائیوں سے متعلق قانون پر عملدرآمد کے لیے میڈیکل سٹورز کو مراسلہ جاری کردیاہے۔