ایسٹرازینیکا کے فوائد پر مکمل و پختہ یقین ہے،یورپی یونین ڈرگ ریگولیٹرMarch 17, 2021ویب ڈیسک0 اس طرح کی کوئی بات سامنے نہیں آئی ہے کہ خون کے لوتھڑے بننے کے واقعات کا ویکسین سے براہ راست کوئی تعلق ہے، ایمر کوک کی پریس کانفرنس