ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ :پاکستان نے اپنا دوسرا میچ 90 رنز سے جیت لیاNovember 16, 2019دانش علوی0 سری لنکا انڈر23 ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا، پاکستان انڈر23 ٹیم 49٫5 اوورز میں 183رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔