افغانستان سمیت خطے میں امن کےلیے کوششیں جاری رکھیں گے:حنا ربانی کھرApril 20, 2022ویب ڈیسک0 افغانستان سے پاکستانی سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کے واقعات باعث تشویش ہیں، وزیر مملکت برائے خارجہ امور