خیبرپختونخوا کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں دل کے آپریشنز بندApril 13, 2019فاطمہ نازش0 لیڈی ریڈنگ کو خیبر پختونخوا (کے پی) کا بہترین اسپتال کہنے والوں کے دعوے ایک ہی دن میں ہوا ہو گئے۔