مبینہ کرپشن: ایف بی آر کے 10افسران سمیت دیگر ملازمین برطرفAugust 31, 2020ویب ڈیسک0 یکم جولائی سے اب تک 76 افراد کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا گیا، ممبر ایڈمنسٹریشن بختیار محمد