ایشیز سیریز، کینگروز نے انگلش ٹیم کو شکست دے دیSeptember 8, 2019ویب ڈیسک0 آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 185 رنز سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کر لی۔