وزیراعظم سعودی عرب اور ایران کے مابین ثالثی کیلئے متحرکOctober 11, 2019ریحان سید0 عمران خان کا 13 اکتوبر کو دورہ ایران پر روانہ ہونے کا امکان ہے جبکہ تہران سے واپسی کے بعد وزیراعظم سعودی عرب کا دورہ کریں گے، ذرائع