پی آئی اے کا خصوصی طیارہ ملائیشیا میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر اسلام آباد پہنچ گیاJune 13, 2020ویب ڈیسک0 پی آئی اے کی پرواز پی کے 895 کےذریعے 248 پاکستانی اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے جہاں ان کے نمونے لے کر گھر جانے کی اجازت دے دی گئی۔