کورونا وائرس: ماسک کی غیرقانونی برآمدات روکی جائیں، میئر کراچی کا مطالبہFebruary 27, 2020ویب ڈیسک0 ماسک دستیاب نہ ہونے کی صورت میں شہریوں کو شدید خطرات لاحق ہوں گے، وسیم اختر کا انتباہ