سابق وفاقی وزیر اکرم درانی کیخلاف انکوائری شروع، 30 جولائی کو طلب
تمام الزامات جھوٹے اور بے بنیاد ہیں، اکرم خان درانی کی طبیعت ناساز ہے ان کی جگہ وکیل پیش ہونگے،بیٹے زاہد درانی کا موقف
خیبر پختونخوا، الیکشن جیتنے کی صورت میں وزیراعلی کی دوڑ میں شامل 8 امیدواروں کے نام سامنے آگئے
پرویز خٹک، محمود خان ، اکرم خان درانی،مولانا لطف الرحمان،علی امین گنڈاپور، تیمور جھگڑا، امیر مقام اور امیر حیدر خان ہوتی متوقع امیدوار
ن لیگ اور جے یو آئی کا پیپلزپارٹی کے جلسے میں شرکت کا فیصلہ
اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نے کچھ کیا تو ہم نے بھی چوڑیاں نہیں پہنی ہوئی ہیں، سردار ایاز صادق
حکومت نے رولز آف بزنس میں ترامیم کیں تو عدالت جائیں گے، اکرم درانی کا انتباہ
انتخابات میں شکست کے بعد رولز آف بزنس میں ترامیم بدنیتی ہے، قائد حزب اختلاف صوبہ خیبرپختونخوا
’حکومت دھاندلی کی تحقیقات کیلئے تجویز لیکر آئی، ہمارا مطالبہ وزیر اعظم کا استعفی ہے‘
پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون و انصاف ملیکا بخاری نے کہا کہ مشروط ہو یا غیر مشروط وزیر اعظم استعفی نہیں دیں گے۔
چیئرمین نیب نے اکرم خان درانی کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی
اجلاس میں آصف زرداری کی پولیٹیکل سیکریٹری رخسانہ بنگش کے خلاف انکوائری کی بھی منظوری دی گئی۔
’ دن تھوڑے رہ جائیں تو حکمران اپنے گاؤں جاتے ہیں‘
حکمرانوں کو اتنا زیادہ وقت نہ دیں ورنہ ٹماٹر 500 روپے کلو ہوجائے گا، اکرم درانی
جمعے سے پورے ملک میں جلسے، جلوس ہوں گے، اکرم درانی
الیکشن کمیشن کے غیر ملکی فنڈنگ کیس کے بعد عمران خان کی پارٹی ختم ہو جائے گی، جے یو آئی (ف) رہنما
پی ٹی آئی کیخلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس روزانہ کی بنیاد پر سننے کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف کو اسرائیل انڈیا سے فنڈنگ ہوئی، اکرم درانی کا الزام
اکرم درانی کی عبوری ضمانت میں 21 نومبر تک توسیع
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی
وزیراعظم کا استعفیٰ اور نئے انتخابات ہمارا مشترکہ مطالبہ ہے، سربراہ رہبر کمیٹی
اکرم درانی کا کہنا ہے کہ نئے انتخابات افواج پاکستان کی نگرانی کے بغیر کرائے جانے پر بھی اتفاق ہوا ہے
وزیر اعظم کی گرفتاری کی بات بلی کے خواب میں چھیچھڑے جیسا ہے، پرویز خٹک
معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی تو قانون حرکت میں آئیگا، سربراہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی
محمد علی درانی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، اہم پیغام پہنچایا
محمد علی درانی نے مولانا فضل الرحمان سے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اکرم درانی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور
حکومتی رہنما تکلیف میں ہیں اور ہم سے رابطے کر ر ہے ہیں، رہنما جے یو آئی
مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کیلئے کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ
حکومتی کمیٹی کی سربراہی وزیر دفاع پرویز خٹک کریں گے، ذرائع
آزادی مارچ: جے یو آئی (ف)، پی پی پی میں اہم ملاقات آج ہوگی
ملاقات نئیر بخاری کی رہائش گاہ پر ہوگی جس کے دوران آزادی مارچ سمیت دیگر سیاسی امور پر مشاورت ہوگی، ذرائع
اکرم خان درانی کی نیب میں ایک اور پیشی ، نیا سوال نامہ تھما دیا گیا
باوثوق ذرائع کا کہناہے کہ سابق وزیراعلی خیبر پختونخوا سے ایک گھنٹہ پوچھ گچھ کے بعد تفتیشی افسر نے اکرم درانی کو ایک اور سوال نامہ تھما دیا ۔
حکومت کا خاتمہ، وزیراعظم کا استعفی اور فوری انتخابات چاہتے ہیں، رہبر کمیٹی
رہبر کمیٹی اجلاس کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں اکرم خان درانی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں آل پارٹیز کانفرنسز ہوئیں جن میں فیصلہ کیا گیا کہ اس حکومت کا خاتمہ کرنا ہے۔
اپوزیشن لیڈر خیبر پختونخوا اسمبلی سے نیب کی 5گھنٹے پوچھ گچھ
ذرائع کا کہناہے کہ اکرم خان درانی سے ان کے آمدن سے زائد اثاثوں کے بارے میں تفتیش کی گئی۔
خورشید شاہ کی گرفتاری پر کے پی اسمبلی میں ہنگامہ
اسپیکر نے رولنگ دی کہ آج کی حاضری وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی محمود خان کو بجھوائی جائے۔

