وزیر اعظم عمران خان ملک سے کرپشن کا مکمل خاتمہ چاہتے ہیں، گورنر سندھOctober 9, 2020ویب ڈیسک0 کرپشن کا ناسور ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر رہا ہے، ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت کے ضمن میں آڈیٹر جنرل کا کردار اہمیت کا حامل ہے، عمران اسماعیل