نمل یونیورسٹی کا امتحانات آن لائن لینے کا فیصلہ January 29, 2021نیوز ڈیسک0 رابطے کے مسائل کا سامنا کرنے والے طلبہ کو کیمپس میں آئی ٹی سہولت دی جائے گی، یونیورسٹی انتظامیہ