امریکہ چین تجارتی کشیدگی، ہواوے نے 2 نئے فون متعارف کرا دیےMay 22, 2019ویب ڈیسک0 چینی کمپنی ہواوے نے دو نئے کم قیمت اینڈرائیڈ فونز آنر 20 اور آنر 20 پرو متعارف کرا دیے۔