نیب کا حمزہ شہباز کو مزید دو کیسز میں نامزد کرنے کا فیصلہJanuary 8, 2019عمیر رانا0 نیب نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کو غیرقانونی اثاثوں اور رمضعان شوگر ملز کے کیس نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے