آصف علی زرداری کو پمز اسپتال منتقل کر دیا گیاAugust 29, 2019ویب ڈیسک0 آصف علی زرداری کے متعدد میڈیکل ٹیسٹ کئے جائیں گے، سابق صدر دل ، کمر اور مہروں کے امراض میں پہلے سے مبتلا ہیں۔