آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں شہباز شریف کی پیشی ، سماعت بارہ نومبر تک ملتویOctober 24, 2019اجلال حیدر0 شہباز شریف نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ جھوٹا کیس بنا کر قوم کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے۔