میرپور آزاد کشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

لوگوں کی بڑی تعداد گھروں، بازاروں و دکانوں سے توبہ استغفار اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر آگئی ہے۔

پہاڑوں پر برفباری،سردی نے رنگ جماناشروع کردیا

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں برفباری

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر نے گرفتاری دینے کا اعلان کردیا

آج میں قانون کی پاسداری کرتے ہوئے گرفتاری دے رہا ہوں، چودھری یاسین کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

سید علی گیلانی کا انتقال: آزاد کشمیر میں3روزہ سوگ،مقبوضہ وادی میں پابندیاں، چھاپے

مقبوضہ وادی چنارمیں قابض بھارت کی درندہ صفت فوج نے سید علی گیلانی کے گھر کا نہ صرف محاصرہ کرلیا ہے۔

آزاد کشمیر: سینئر وزیر سردار تنویر الیاس کا عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے۔

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آزاد کشمیر کے صدر منتخب

متحدہ اپوزیشن کے امیدوار میاں عبدالوحید نے 16 ووٹ حاصل کیے۔

آزاد کشمیر میں زیادہ پیسے والے وزیراعظم اور اسپیکر بنیں گے، بلاول بھٹو

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی تجویزبد نیتی پر مبنی ہے، چیئرمین پی پی کا منتخب اراکین قانون ساز اسمبلی سے خطاب

 کشمیر میں ڈمی وزیر اعظم لاکر صوبہ بنانےکی بات ہو رہی ہے، شاہد خاقان عباسی

25 جولائی کوکشمیرمیں جمہوریت کوشکست ہوئی اور جمہوری اقدار کو تباہ کیا گیا، پریس کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد میں اکھٹے ہو کر دنیا کو بتائیں گے کہ کیسے حقوق پر ڈاکہ مارا گیا، راجہ فاروق حیدر

آزاد کشمیر الیکشن میں جو کچھ بھی کیا گیا وہ عالمی سازش کا حصہ ہے، احسن اقبال کا پریس کانفرنس سے خطاب

دھاندلی وہاں ہوتی ہے جہاں کوئی مقابلہ ہو، فواد چودھری

شکست خوردہ لوگوں نے کھسیانی بلی بن کر کھمبا نوچنا شروع کر دیا ہے، فرخ حبیب

آزاد کشمیر الیکشن: ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے الزامات عائد کردیے

لیکشن کمیشن اور آر او کو درخواستیں دے دی گئی ہیں، سیاسی جماعتوں کا مؤقف

آزاد کشمیرمیں پولنگ مجموعی طور پر پرامن رہی ہے، چیف الیکشن کمشنر

حادثےمیں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر بہت دکھ ہے، عبدالرشید سلہریا کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ایک ووٹر کے لیے پولنگ اسٹیشن: عملہ انتظار کرتا رہا، ووٹر نہیں ووٹ نہیں ڈالا

واحد خاتون ووٹر کے لیے لاڑکانہ کے ضلعی دفتر میں پولنگ سٹیشن قائم کیا گیا تھا۔

آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی نے دھاندلی کا الزام لگا دیا

پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کو معاملے کی تحریری شکایت جمع کرا دی ہیں، شیری رحمان

علی امین گنڈا پور کیخلاف کارروائی ہو رہی ہے، چیف الیکشن کمشنر

اختیارات ہیں جنہیں استعمال کر رہے ہیں اور کریں گے، عبدالرشید سلہریا

شہباز شریف نے کشمیر پر ریفرنڈم کرانے کا وزیراعظم کا بیان مسترد کر دیا

عمران نیازی آزاد کشمیر میں ریفرنڈم کی بات کر کے پاکستان کے تاریخی اور آئینی موقف سے انحراف کر رہے ہیں۔

آزاد کشمیر انتخابات: راولپنڈی میں 72 پولنگ اسٹیشنز قائم

آزاد کشمیر میں ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں راولپنڈی میں مہاجرینِ کشمیر کی 3 نشستوں پر کل انتخاب لڑا جائے گا۔

نواز شریف کو مودی کا خصوصی پیغام پہنچ گیا، شہباز گل

آزاد کشمیر کے انتخابات کو منتازعہ بنایا جائے گا، معاون خصوصی

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp