’بیس سال پہلے پاکستان مصنوعی ذہانت اپنانے والے پہلے دس ممالک میں شامل تھا‘November 13, 2019نعمان مقصود0 پاکستان میں پہلے آرٹیفیشل انٹیلیجنس سمٹ کا انعقاد ہوا ہے جس میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔