ترکی نے نہر استنبول کی تعمیر شروع کردیJune 27, 2021محمد العاص0 ترک صدر نے 2018 میں وعدہ کیا تھا کہ اگر وہ صدارتی الیکشن میں دوبارہ کامیاب ہوئے تو نہر استنبول بنائیں گے