اویغور برادری کا استحصال، اعلیٰ چینی حکام پر پابندی عائدJuly 10, 2020ویب ڈیسک0 امریکہ نے ان چینی سیاستدانوں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے جن پر سنکیانگ صوبے میں مسلم اقلیتوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے الزامات ہیں