پیپلزپارٹی ہر میدان میں کٹھ پُتلی وزیراعظم کا مقابلہ کرتی رہے گی، بلاول بھٹوNovember 4, 2019ویب ڈیسک0 بلاول بھٹو نے کہا کہ اب تو وفاقی کابینہ میں بھی یہی بات ہوتی ہے ۔ آج پورے ملک نے مان لیا ہے کہ ہمارا وزیراعظم منتخب نہیں سلیکٹڈ اور کٹھ پتلی وزیراعظم ہے ۔