کراچی میں اومی کرون کا دوسرا کیس سامنے آ گیاDecember 17, 2021ویب ڈیسک0 35 سالہ شخص برطانیہ سے 8 دسمبر کو کراچی پہنچا تھا جس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔