کینیڈا اور آسٹریلیا کا اولمپکس سے دستبرداری کا اعلانMarch 23, 2020ویب ڈیسک0 کینیڈا نے اولمپکس 2020 کے لیے اپنے کھلاڑی ٹوکیو نہ بھیجنے کا فیصلہ کرتے ہوئے مقابلوں کو ایک سال کے لیے ملتوی کرنے کا مطالبہ کردیا