حکومت کا لاہور کیلئے اربوں روپے کے خصوصی پیکج کا اعلانDecember 6, 2020ویب ڈیسک0 فیروز روڈ پر ایک ہزار بستروں پر مشتمل جدید اسپتال بنایا جائے گا، وزیر اعلیٰ پنجاب