مزدور طبقے کیلئے عالمی سطح پر حکمت عملی بنانی چاہیئے، وزیراعظمJuly 8, 2020ویب ڈیسک0 انٹرنیشنل لیبرآرگنائزیشن کے فورم سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ کوروناصورتحال میں مزدورطبقہ سب سے زیادہ متاثرہوا