طالبان حملے میں 20 افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاکMarch 11, 2019ویب ڈیسک0 افغانستان کے صوبے بدخشاں میں طالبان حملے میں 20 افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔