وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقاتMay 18, 2022ویب ڈیسک0 بلاول بھٹو زرداری نے وسیع البنیاد اور کثیر جہتی پاک امریکہ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔