ریحانہ دنیا کی امیر ترین خاتون موسیقار بن گئیںAugust 5, 2021ویب ڈیسک0 فوربز کی رپورٹ کے مطابق گلوکارہ 3 کھرب روپے کے اثاثوں کی مالک ہیں۔